مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے آج یہاں ملاقات کی۔وزیر اعظم کے دفتر کے سرکاری ٹویٹر ہینڈل پر مختصر
ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ محترمہ بنرجی نے وزیر اعظم سے ملاقات کی۔ٹویٹ کے ساتھ فوٹو بھی لگائی گئی ہے، جس میں دونوں لیڈر بات چیت کرتے نظر آ رہے ہیں۔